شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کو الوداع کہنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کے اعلان کے ہر کوئی یہ جاننے کیلئے بے تاب ہے کہ آخر اس فیصلے کی وجہ کیا بنی ۔اب معروف صحافی مرزا قبال بیگ نے انکشاف کیاہے کہ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ہی جاوید آفریدی سے دوری پیدا کر لی تھی اور وہ ان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث خوش نہیں تھے، آفریدی ڈیرن سیمی کے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے بیان پر بھی شدید ناراض تھے۔ شاہد آفریدی کے قریبی دوستوں کے مطابق وہ لمبے عرصے سے جاوید آفریدی کے ساتھ بات چیت بھی نہیں کر رہے تھے ، وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے دوست ان کا نام استعمال کر کے ان کی امیج خراب کر رہے ہیں اور وہ اپنے ایڈوائزرز سے بھی زیادہ خوش نہیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Adah Sharma

more about adha sherma Adah Sharma  is a Tamil Brahmin  born  in Palakkad, Kerala and raised in Mumbai, Maharashtra. ...  Sharma  is ...