Adah Sharma

more about adha sherma


Adah Sharma is a Tamil Brahmin born in Palakkad, Kerala and raised in Mumbai, Maharashtra. ... Sharma is a gymnast. She has been dancing since the age of three and has completed her graduation in Kathak from the Natraj Gopi Krishna Kathak Dance Academy in Mumbai.

DHOOM 4 Official Trailer Release


Cast: Salman khan, Ranveer singh, Depika Padukone, Uday Chopra...

تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں دوسری شفٹ شروع کرنے کے فیصلے کے بعد مریضوں نے پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانا چھوڑ دیا جس سے شہر کے بہت سے بڑے بڑے ڈاکٹروں کا کاروبار بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے ۔ایک قومی اخبار کے مطابق پشاور کے 3سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈی میں دوسری شفٹ شروع ہونے کے بعد مریضوں نے پرائیویٹ کلینکس پر جانا بند کر دیا ،حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں علاج نہ

صر ف سستا اور معیاری کر دیا ہے کہ بلکہ دیگر سہولتوں میں بھی اضافہ کیا ہے جس سے شہری مطمئن ہیں۔ ان ہسپتالوں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس شامل ہیں۔ڈھیری گاؤں کے ڈاکٹر نے اس سلسلے میں بتایا کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی او پی ڈی میں دوسری شفٹ شرو ع ہونے کی وجہ سے نجی ڈاکٹروں کے پاس مریضوں کے آنے سلسلہ بہت حد تک کم ہو ا ہے ۔”مریض اس ہسپتال میں جاتے ہیں جہاں وہ 10روپے کی سلپ پر اپنا علاج کرا سکیں “۔

ا سٹیٹ بینک کی 500 روپے کے نوٹ سے متعلق وضاحت

او وی آئی پرچم کے بغیر 500 روپے والے نوٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض حلقوں میں زیر گردش خبروں پر اسٹیٹ بینک پاکستان نے وضاحت جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 500 روپے کا نئے ڈیزائن والا نوٹ 2006ء میں متعارف کرایا گیا تھا، پہلے سے مختلف سائز، ڈیزائن اور رنگ کے حامل ان نوٹوں میں جدید ترین سیکیورٹی خصوصیات موجود ہیں، بعد میں ایک اور سیکیورٹی خصوصیت بھی شامل کردی گئی یعنی آپٹیکل ویری ایبل انک (او وی آئی) سے بنا ہوا رنگ بدلنے والا پرچم بھی ان نوٹوں پر ثبت کیا گیا تاکہ جعل سازی کی روک تھام کو مزید مؤثر بنایا جاسکے اور عام افراد اصل نوٹ کو
بآسانی پہچان سکیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئے نوٹ کے نتیجے میں 500 روپے کے دونوں طرح کے نوٹ دستیاب ہوگئے، یعنی 2006ء سے 2009ء تک جاری کئے گئے بغیر او وی آئی والے نوٹ اور 25 جنوری 2010ء سے مؤثر ہونے والے نوٹ جو او وی آئی خصوصیت رکھتے ہیں چنانچہ تمام متعلقہ فریقوں کے مفاد میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ نئے ڈیزائن والے 500 روپے کے نوٹ خواہ ان پر او وی آئی پرچم ہو یا نہ ہو، اصلی ہیں بشرطیکہ ان کی بقیہ دیگر سیکیورٹی خصوصیات درست ہوں۔

شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کو الوداع کہنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کے اعلان کے ہر کوئی یہ جاننے کیلئے بے تاب ہے کہ آخر اس فیصلے کی وجہ کیا بنی ۔اب معروف صحافی مرزا قبال بیگ نے انکشاف کیاہے کہ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ہی جاوید آفریدی سے دوری پیدا کر لی تھی اور وہ ان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث خوش نہیں تھے، آفریدی ڈیرن سیمی کے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے بیان پر بھی شدید ناراض تھے۔ شاہد آفریدی کے قریبی دوستوں کے مطابق وہ لمبے عرصے سے جاوید آفریدی کے ساتھ بات چیت بھی نہیں کر رہے تھے ، وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے دوست ان کا نام استعمال کر کے ان کی امیج خراب کر رہے ہیں اور وہ اپنے ایڈوائزرز سے بھی زیادہ خوش نہیں ہیں۔

شاہد آفریدی کے اعلان پر کپتان ڈیرن سیمی بھی بول پڑے

شاہد آفریدی نے بطور صدر اور کھلاڑی پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو ہی حیران کر دیا اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی اپنے دل کی بات کہے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی کے چھوڑے جانے کا اعلان ڈیرن سیمی تک ایک صحافی کے توسط سے پہنچا تو انہوں نے شدید حیرانی کا اظہار کیا۔ آفریدی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کیا تو ڈیرن سیمی کو بھی چارو ناچار یقین کرنا پڑا اور جواب دیا کہ دوست! تمہارے ساتھ کھیلنا بہت ہی خوشی کی بات تھی، اگرچہ میں بہت زیاد ہ صدمے میں ہوں کہ تم پشاو رزلمی چھوڑ رہے ہو۔

shahdi ka ladoo tu suna tha dekhiye job / nokri ka ladoo must watch video





Subscribe For more

مریم نواز نے آئندہ انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا '''کیا مریم نواذ وزیراعظم بنیں گی'' ؟

وزیراعظم محمد میاں محمدنواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آئندہ انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا، بطور امیدوار قومی اسمبلی لاہور سے انتخاب لڑیں گی۔ قومی اخبار کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آئندہ عام انتخابات 2018میں لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ فوری طور پر انتخاب لڑنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی نہ تو کوئی وجہ ہے اور نہ ضرورت۔

واضح رہے کہ مریم نواز پس پردہ رہ کر اپنے والد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں میں معاونت اور فعال کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ سیاسی حلقوں کے مطابق مریم نواز کیلئے 2018کے انتخابات میں لاہور کے کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑنے کیلئے کوئی رکاوٹ نہ ہو گی اور وہ باآسانی عام انتخابات میں حصہ لے سکیں گی

موبائل فون کی بیٹری کے متعلق غلط فہمیاں

 موبائل فون پھٹنے کے واقعات سے متعلق افواہوں ہی کو دیکھ لیجیے کہ لوگ جن کا قصور وار بے چاری بیٹری کو قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ مسائل موبائل فون کی بناوٹ کی وجہ سے سامنے آئے۔ دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ دور جدید کے تمام اسمارٹ فون لیتھیئم بیٹری سے چلتے ہیں اور اگر ان میں کوئی مسئلہ ہوتا تو ہر قسم کا فون پھٹنے لگتا، جو کہ کبھی نہیں ہوا۔ بہرحال، ذیل میں اس طرح کی اور بھی کئی باتیں بیان کر رہے ہیں جو موبائل فون کی بیٹری سے منسوب کرلی گئی ہیں۔

رات بھر چارجنگ
آج کو فون صرف موبائل ہی نہیں اسمارٹ بھی ہے۔ یہ اسمارٹ فون بخوبی جانتا ہے کہ کب موبائل کی بیٹری پوری طرح چارج ہوچکی ہے اور پھر اسے ازخود کیسے چارجنگ بند کرنا ہے۔ اس لیے رات بھر موبائل فون چارجنگ پر لگا رہے تو بھی اس سے چارجنگ یا موبائل فون کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ اس لیے بار بار جاگ کر فون کی بیٹری چیک کرنا چھوڑیں اور ایک بار چارجنگ پر لگا کر آرام سے سوجائیں۔

چارجنگ کے دوران استعمال
چارجنگ کے دوران موبائل فون کو ہاتھ لگانے سے بھی پرہیز کا مشورہ دیا جاتا ہے جیسا کہ وہ اسمارٹ فون نا ہو بلکہ بجلی کا کھمبا ہو جس پر "خطرہ 440 والٹ" لکھا ہوا ہے۔ دیگر باتوں کی طرح یہ بھی محض غلط فہمی ہے کہ اسمارٹ فون سے بجلی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ اب سے کچھ روز پہلے آپ نے پڑھا ہوگا کہ موبائل چارج کرتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ اور اس جیسے دیگر واقعات دراصل خراب چارجر یا پھر ایسی جگہ موبائل چارج کرنے کی کوشش میں پیش آتے ہیں جہاں بجلی پکڑنے والی چیزیں موجود ہوتی ہیں۔ اگر آپ اپنے کمرے میں اچھے چارجر سے فون چارجنگ پر لگائیں تو پھر گیم کھیلیں یا فیس بک استعمال کریں، کچھ نہیں ہوگا۔

وائی فائی اور جی پی ایس
ایک اور بات مشہور ہے کہ وائی فائی کو سرچ کرنے یا جی پی ایس کی مدد سے جگہ بتانے والی ایپس بہت زیادہ بیٹری پیتی ہیں۔ گو کہ یہ بات درست ہے کہ موبائل فون کی ہر سروس کچھ نہ کچھ بیٹری استعمال کرتی ہی ہے تاہم ان کے ساتھ "بہت زیادہ" لگانا درست نہیں ہے۔ اسمارٹ فون کی دیگر سہولیات جیسا کہ فون کال اور میسیج کرنے وغیرہ بھی اتنی ہی بیٹری استعمال کرتی ہیں کہ جتنا وائی فائی اور جی پی ایس کے زیر استعمال ہوتی ہے۔ اس لیے جب کبھی آپ کو موجودہ جگہ یا منزل کا تعین کرنا مقصود ہوتو بلاجھجک لوکیشن سروس استعمال کریں
For More On

Karachi CCTV Camera Caught An NEw Trick Must See to ALert !

Dekhain kaise srf 2 second main mobile le aure naya tarika be alert aur share krain dosto k sth b ta k kisi or ka nuksaan na hoo 
Subcribe For More

kya app aesa ker sakte hain is larki ka talent dekhain ''Do not try at home''

Amazing talent of this girl must see video how she fast and make hair style share for her talent like fot motivate thumb up guys.


Subscribe For More

Adah Sharma

more about adha sherma Adah Sharma  is a Tamil Brahmin  born  in Palakkad, Kerala and raised in Mumbai, Maharashtra. ...  Sharma  is ...